190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشری بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی

190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی پی ٹی آئی کی بانی بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاونڈ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی،
دوران سماعت پروکلا صفائی نے کراس ریفرنس میں استغاثہ کے 3 گواہوں پر جرح مکمل کی۔ 27 گواہوں پر جرح مکمل ہو چکی ہے۔
جج محمد علی وڑائچ نے درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ریفرنس کی سماعت کے لیے مزید گواہوں کو طلب کر لیا۔