محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم کے دوران امن و امان کے لیے خطرہ بننے والوں کی ضلع وار فہرست طلب کرلی، جلوس کے راستوں پر ضرورت کے مطابق جیمرز لگائے جائیں گے،
جلوس کے راستوں پر کوئی شہری چھت پر نہیں آئے گا، اس حوالے سے سرٹیفکیٹ کرایہ داروں سے کرایہ وصول کیا جائے۔
محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق جلوس کے راستوں پر ضرورت کے مطابق جیمرز لگائے جائیں گے، جلوس کے راستوں پر کوئی شہری چھت پر نہیں آئے گا،
کرایہ داروں سے متعلق سرٹیفکیٹ لیے جائیں گے، کسی بھی شہری کو سیکیورٹی رکھنے کی اجازت ہوگی۔
صرف منظور شدہ راستوں پر جلوسوں کی اجازت ہوگی، تمام جلوسوں کو ہیڈ ٹو ٹیل سیکیورٹی کور دیا جائے،
ہر جلوس کے روٹ کے بارے میں سیکیورٹی اداروں، انتظامیہ اور امن کمیٹی کو پیشگی اطلاع دی جائے۔

محرم الحرام میں امن وامان کیلئےخطرہ بننےوالوں کی ضلع بندی کیلئے فہرستیں طلب
-