ایف آئی اے نے تحفظ یافتہ صارفین کی زائد بلنگ کی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
بق، لیسکون نے مبینہ طور پر محفوظ شدہ صارفین کے لاکھوں سے زائد بل کیے،
200 یونٹس سے کم استعمال والے صارفین کو 200 سے زائد کا بل دیا، جس سے محفوظ کیٹیگری میں تبدیلی کی وجہ سے صارفین پر کروڑوں روپے کا اضافی بوجھ پڑا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے تحقیقات شروع کر دی ہیں
، لیسکو کے ڈائریکٹر کسٹمر اور ڈی جی آئی ٹی کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے، لیسکو حکام سے بلنگ کی تفصیلات بھی طلب کر لی گئی ہیں۔
ایف آئی اے کے ڈائریکٹر سرفراز خان نے کہا کہ اوور بلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی
، اوور بلنگ کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

پروٹیکٹڈصارفین کواووربلنگ کیےجانےکی شکایات
-