گلگت بلستان کے ضلع شگر میں پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کی حالت بگڑ گئی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ڈاکٹرز کے مطابق ثمینہ بیگ کے پھیپھڑوں میں پانی بھرنے سے ان کی حالت بگڑ گئی جس کے بعد انہیں اسکردو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر دستیاب نہ ہونے پر ثمینہ بیگ کو حال ہی میں بیس کیمپ سے گھوڑے پر بھیجا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر ملکی ڈاکٹر نے ثمینہ بیگ کو اسکردو شفٹ کرنےکا مشورہ دیاتھا اور وہ آج رات اسکردو پہنچیں گی۔

گلگت بلستان کے ضلع شگر میں پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کی طبیعت خراب ہوگئی
-