پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی۔
آگ اسٹاک ایکسچینج کی چوتھی منزل پر واقع دفتر میں لگی، فائر بریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔
فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔
حکام نے تاجروں کو عمارت سے نکال لیا،
مارکیٹ میںپری اوپن سرگرمیاں دوبارہ شروع نہ ہوسکی، آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔