حکومت کے پاس پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی پاور نہیں فاروق نائیک
حکومت کے پاس پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی پاور نہیں: فاروق نائیک
فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ حکومت کے پاس پارٹی پر پابندی لگانے کا اختیار نہیں ہے۔
فاروق ایچ نائیک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ وفاقی حکومت کا اعلان دیکھ کر فیصلہ کرے گی۔
حکمت کے ذریعے ہی ملک کو موجودہ حالات سے نکالا جا سکتا ہے۔
فاروق ایچ نائیک نے مزید کہا کہ سیاسی جماعتیں نہ بیٹھیں تو ملک کا نقصان ہوگا، اس کے بجائے آپ خود بیٹھ جائیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں