پی ٹی آئی کا مقصد اقتدار ہے: خواجہ آصف کا پارلیمنٹ میں بیان

پی ٹی آئی کا مقصد صرف اور صرف اقتدار ہے ، خواجہ آصف
خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی کے لیے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشورہ لیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم پارلیمنٹ میں ساتھیوں سے مشورہ لے کر ہی آگے بڑھیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی خاتون رکن کہتی ہیں کہ خان نہیں تو پاکستان نہیں۔

یہی ان کی سیاست کا اصول ہے، میرے نزدیک پاکستان سب سے اہم ہے۔
سیکشن 6 کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ دفعہ 6 کس پر لگائی گئی
لیکن شفقت صاحب آج مفرور ملزمان میں شامل ہیں، کئی ماہ بعد تفتیش بند کر دی گئی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں