وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیاسی عدم استحکام نے ترقی میں رکاوٹ ڈالی
سیاسی عدم استحکام نے ہمیں بار بار پٹڑی سے اتارا، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس دو راستے ہیں۔
ترقی ہو یا انارکی، ہم ہر حال میں پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام نے ہمیں بار بار ترقی کی راہ سے ہٹایا ہے۔
پاکستان میں ڈیویلپمنٹ ایمرجنسی لگانے کی ضرورت ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پہلے بھی جب سی پیک شروع ہو رہا تھا۔
تو ملک میں انتشار پسند عناصر سرگرم ہوئے۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ آج سی پیک فیز ٹو شروع ہو رہا ہے۔
تو انتشار پسند عناصر نے پھر سے سر اٹھا لیا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں