نواز شریف کا اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت
مخصوص نشستیں، نواز شریف کا اتحادیوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ
نواز شریف نے سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں پر فیصلے اور سیاسی صورتحال پر اتحادیوں سے رابطے کا فیصلہ کرلیا۔
نواز شریف نے اتحادیوں سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے ۔
جس میں وہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر اتحادی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کی سیاسی صورتحال کا اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کی مشاورت سے ازسرنو جائزہ لیا جائے گا۔
نواز شریف نے اپنی پارٹی کی سینئر قیادت کے اجلاس سے قبل اتحادیوں سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔
اور وہ خود تمام جماعتوں کے رہنماؤں سے رابطہ کریں گے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں