“لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر جواب طلب کرلیا”
عدالت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر فریقین سے جواب طلب
عدالت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست کی سماعت ہوئی۔
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم ہیں۔
ملک میں قیمتیں غیر قانونی طور پر بڑھائی گئی ہیں۔
عوام پہلے ہی مہنگائی سے تنگ ہیں، حالیہ اضافے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا ۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں