“دو ارب ڈالر کی باہمی تجارت: پاکستان اور آذربائیجان نے بڑا معاہدہ کیا”
پاکستان اورآذربائیجان کا دو ارب ڈالر کی باہمی تجارت پر اتفاق
پاکستان اور آذربائیجان نے باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو 100 ملین ڈالر سے بڑھا کر 2 بلین ڈالر کرنے پر اتفاق کیا۔
یہ معاہدوں اور ایم او یوز کا تعلق اس سال نومبر میں پاکستان کے وزیر اعظم کے دورہ آذربائیجان سے ہے۔
SIFC نے ان معاہدوں پر عمل درآمد کے لیے ایک مشترکہ پلیٹ فارم کی سہولت فراہم کی ہے۔
ان معاہدوں اور یادداشتوں کو آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے دورہ پاکستان کے دوران حتمی شکل دی جائے گی۔
اس کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان پٹرولیم اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے بھی دلچسپی ظاہر کی جائے گی۔
جو ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں