پی آئی اے کی نجکاری تیزی سے، خاکہ تیار
پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز۔
قومی ایئرلائن کے اثاثوں اور نقصانات کی تقسیم کے لیے تیار کردہ دستاویز کے مطابق نجکاری کے بعد 146 ارب روپے کے اثاثے اور 202 ارب روپے کے نقصانات نئی کمپنی کو منتقل کیے جائیں گے۔
جبکہ نئی کمپنی 55 پی آئی اے 70 ارب کے خسارے سے کام شروع کرے گی۔
دستاویز میں کہا گیا کہ قومی ایئرلائن کے اثاثے اور نقصانات پی آئی اے اور ہولڈنگ کمپنی کے درمیان تقسیم ہیں۔
حکومت پی آئی اے کے اثاثوں کی کل مالیت 171 ارب 43 کروڑ روپے ہولڈنگ کمپنی اور پی آئی اے کو سنبھالنے والی نئی کمپنی کے درمیان بھی بانٹ دی جائے گی۔
نجکاری کے بعد پی آئی اے کے 171 ارب 43 کروڑ روپے کے اثاثوں میں سے 146 ارب 57 کروڑ روپے کے اثاثے پی آئی اے کی نئی انتظامیہ کو منتقل ہو جائیں گے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں