“عظمیٰ بخاری نے یوٹیوبر عمر عادل کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کرلیا: تفصیلات”

“وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا عمر عادل کے خلاف ایف آئی اے میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ”

عظمیٰ بخاری نے یوٹیوبر عمر عادل کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کرلیا
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے عمر عادل کے خلاف ایف آئی اے کو درخواست جمع کرادی۔
معلومات کے مطابق درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمر عادل نے اپنے بلاگ میں وزیراعلیٰ پنجاب اور دیگر خواتین اینکرز کا کردار ادا کیا ہے۔
عمرعادل ‘گندے انڈے کے نام سے ایک یوٹیوب چینل کے شریک میزبان بھی ہیں،عمرعادل کے خلاف کارروائی کی جائے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں