میں نے کبھی توڑ پھوڑ اور پرتشدد احتجاج کی اجازت نہیں دی”عمران خان کا بیان

“مجھے لگتا ہے کہ 9 مئی کے کیسز میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا”عمران خان

9 مئی کیس میں مجھے ملٹری جیل بھیجیں گے۔عمران خان
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ 9 مئی کے مقدمات میں مجھے ملٹری جیل میں ڈال دیا جائے گا۔
ان کا پلان ہے کہ 9 مئی کے کیسز میں مجھے ملٹری جیل میں ڈال کر ملٹری کورٹ لے جائیں۔
190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے بانی نے 9 مئی کے حملوں کے تناظر میں وضاحتی بیان دیا۔
انہوں نے کہا کہ میں نے کہا تھا کہ اگر مجھے گرفتار کیا گیا تو جی ایچ کیو کے سامنے پرامن احتجاج کروں گا۔
لیکن میں نے کبھی کسی کو توڑ پھوڑ اور پرتشدد احتجاج کی اجازت نہیں دی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں