ایڈہاک ججز کی تعیناتی: وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑ کی تجاویز
ایڈہاک ججز تعینات ہونے چاہئیں، وفاقی وزیر قانون
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ آئین ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی اجازت دیتا ہے،
میری رائے میں ایڈہاک ججز کی تقرری ہونی چاہیے۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع کی خبریں درست نہیں۔
وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑ نے کہا کہ ایڈہاک ججز کی تقرری چیف جسٹس نے نہیں بلکہ جوڈیشل کمیشن نے کرنا ہے۔
اپریل کے آخر یا مئی کے شروع میں جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے حوالے سے چیف جسٹس سے ملاقات ہوئی۔
، اس وقت چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں