ریڈیو فیس کی تجویز: ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان کے نقصانات کم کرنے کیلئے
ٹی وی کے بعد ریڈیو فیس لگانے کی تجویز
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں ریڈیو پاکستان کے نقصانات کو کم کرنے کے لیے ٹی وی فیس کے بعد فیس رکھنے کی تجویز دی گئی۔
اس بارے میں ریڈیو پاکستان کے ڈی جی احمد سعید نے قائمہ کمیٹی کو آگاہ کیا۔
جس میں کہا گیا کہ ریڈیو پاکستان کے نقصان میں 2 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
ان کی جانب سے ریڈیو پاکستان موٹرویز کے نقصانات کو کم کرنے کے لیے ریڈیو فیس 5 روپے فی گاڑی رکھنے کی تجویز دی گئی ۔
جبکہ قائمہ کمیٹی نے ڈی جی ریڈیو کی تجاویز کو سراہا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں