امریکہ کا اگلا صدر کون ہوگا؟ مشہور نجومی نے حیران کن پیشین گوئی کی

نجومی ایمی ٹرپ نے امریکہ کے اگلے صدر کے بارے میں کیا کہا؟

امریکہ کا اگلا صدر کون ہوگا؟ مشہور نجومی نے بتایا
امریکہ کے اگلے صدر کے حوالے سے مشہور نجومی کی پیشین گوئی منظر عام پر آگئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 40 سالہ نجومی ایمی ٹرپ نے پیش گوئی کی ہے کہ 2024 میں ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ جو بائیڈن سے نہیں بلکہ کملا سے ہوگا۔
ہیرس کی پیشین گوئی کے بعد کوئی اس پر یقین نہیں کر سکتا تھا ۔
کیونکہ جو بائیڈن اپنی انتخابی مہم بہت بھرپور طریقے سے چلا رہے تھے۔
اور ڈیموکریٹس بھی جو بائیڈن کو امیدوار کے طور پر دیکھنا چاہتے تھے۔
ایمی ٹرپ کی اس پیشین گوئی کا بڑے پیمانے پر مذاق اڑایا گیا، لیکن جب بائیڈن کو بھولنے کی بیماری ہوئی ۔
اور وہ ٹرمپ سے اس بحث میں ہار گئے تو سب کو معلوم ہوا کہ نجومی ایمی ٹرپ کی پیشین گوئی درست تھی۔
اب 40 سالہ نجومی ایمی ٹرپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے اگلے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہو سکتے ہیں۔
ٹرمپ اپنی پیشہ ورانہ کامیابی کے عروج پر ہیں، انہیں آنے والے دنوں میں مزید غیر معمولی چیزوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، آئندہ صدر وہی ہوں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں