اپنا گھر منصوبہ: وزیر اعلیٰ پنجاب کی بڑی پہل
وزیراعلیٰ پنجاب اپنا گھر منصوبہ شروع کر رہے ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں فیصلہ سازی کے لیے ڈیٹا بہت ضروری ہے۔
مستند ڈیٹا کے بغیر درست فیصلے نہیں کیے جا سکتے، اپنا گھر منصوبہ شروع کر دیا، 25 لاکھ لوگوں کی رجسٹریشن ہو چکی ہے۔
لاہور میں منعقدہ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے شکایات موصول ہوئیں کہ رمضان پیکج غریبوں کے بجائے ڈیروں پر جارہا ہے۔
پنجاب کے عوام کو ان کی دہلیز پر رمضان ریلیف پیکج دیا گیا، بی آئی ایس پی کے ڈیٹا کو بھی اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔
رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے، ڈھائی لاکھ لوگوں نے رجسٹریشن کرائی ہے۔
اپنا گھر اسکیم شروع کرنے لگے ہیں، ڈیٹا اکٹھا کرنے سے حقداروں کا پتا چلا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہمارےپاس کسانوں کا پورا ڈیٹا موجود نہیں،کسانوں کا درست ڈیٹا اکٹھا کیا جارہا ہےوزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہمارےپاس کسانوں کا پورا ڈیٹا موجود نہیں،کسانوں کا درست ڈیٹا اکٹھا کیا جارہا ہے، موجودہ دور میں فیصلہ سازی کے لیے ڈیٹا انتہائی اہم ہے، مستند اعداد و شمار کے بغیر ٹھیک فیصلے نہیں ہو سکتے۔
موجودہ دور میں فیصلہ سازی کے لیے ڈیٹا انتہائی اہم ہے، مستند اعداد و شمار کے بغیر ٹھیک فیصلے نہیں ہو سکتے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں