چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں: پی ٹی آئی کی 20 جولائی تک مہلت کا اعلان

پی ٹی آئی کا مطالبہ: چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں، 20 جولائی تک کی مہلت

پی ٹی آئی کی چیف الیکشن کمشنر کو 20 جولائی تک مستعفی ہونے کی مہلت
تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور تمام اراکین اسمبلی کو مستعفی ہونے کے لیے 20 جولائی تک کا وقت دے دیا ہے۔
مستعفی نہ ہونے کی صورت میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف 21 جولائی کو ریفرنس دائر کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق مرکز اور چاروں صوبوں کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کیا جائے گا
جب کہ پی ٹی آئی کے صوبائی صدر کی جانب سے ریفرنس دائر کیا جائے گا۔
بلوچستان۔ کے پی کے حکومت خود ریفرنس میں فریق ہوگی۔

http://بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تقرری بعض نشستوں کے فیصلے پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں