گڈز ٹرانسپورٹ کی ملک گیر ہڑتال: 25 جولائی کو اعلان

پاکستان میں گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے مطالبات

گڈز ٹرانسپورٹ نے 25 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حوالے سے 25 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
گڈز ٹرانسپورٹرز نے حکومت کو دس نکاتی ڈیمانڈ لیٹر دیا۔
جس میں کہا گیا کہ پورے ملک میں ایکسل لوڈ کا یکساں نظام رائج کیا جائے۔
ٹول پلازہ سیکیورٹی ٹیکس میں 5 گنا اضافہ واپس لیا جائے۔
ڈکیتی اور اغوا کی وارداتیں بند کی جائیںاغوا بند کرکے سیکیورٹی یقینی بنائی جائے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں