پاکستان میں لیپ ٹاپ سکیم: حکومت کا 1.5 لاکھ طلباء کو تقسیم کرنے کا اعلان

پرائم یوتھ پروگرام: ڈیڑھ لاکھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت طلباء کو فراہم کیے جائیں گ

حکومت نے طلباء میں 1.5 لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے طلباء کو بتایا ہے کہ اس سال پرائم منسٹر یوتھ پروگرام میں ڈیڑھ لاکھ لیپ ٹاپ لائے جا رہے ہیں۔
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے جامعہ این ای ڈی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں لیپ ٹاپ سکیم، دانش سکول بنائے گئے۔
پنجاب حکومت نے انڈومنٹ فنڈ بنایا، پنجاب کے ماڈل سکولز دنیا کے سکولوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
پنجاب حکومت نے اس فنڈ کو اب انڈومنٹ فنڈ بنا دیا ہے۔
پورے پاکستان میں دانش سکول بنائے جا رہے ہیں۔
اس سال پرائم یوتھ پروگرام میں ڈیڑھ لاکھ لیپ ٹاپ لائے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ شہبازشریف نےمنع کیا ایک پیسہ نہیں کاٹیں گے۔
اگلےسالوں میں جوہماری کمٹمنٹ رہی ہےوہ پوری ہوتی رہیں گی۔
سب سے بڑا کٹ تعلیم پر لگا،مہنگائی چار سال کی کم ترین سطح پر ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں