مودی راج میں مسلمانوں کے خلاف انتہا پسندی کا تسلسل: مساجد اور مزارات کی بے حرمتی
ودی راج میں مسلمانوں کے خلاف انتہا پسندی کا سلسلہ مسلسل جاری
مودی حکومت میں مسلمانوں کے خلاف انتہا پسندی جاری ہے۔
مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بھارت میں مسلمانوں کے لیے میدان تنگ ہو گیا ہے۔
بھارت میں مسلمانوں کے مقدس مقامات کی توہین کا سلسلہ کئی دہائیوں سے جاری ہے۔
حال ہی میں بھارت کی کئی بڑی ریاستوں میں مساجد اور مزارات کو مسمار کرنے کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع کولہاپور میں واقع رضا جامع مسجد پر ہندوتوا کے غنڈوں نے حملے کے دوران قرآن پاک کی بے حرمتی کی۔
مسجد بلکہ آس پاس کے مکانات اور دکانوں کو بھی مسمار کردیا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں