گوادر میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام: سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی

دہشت گردوں کا حملہ گوادر میں ناکام، سیکیورٹی فورسز نے موثر کارروائی کی

دہشت گردوں کی گوادر میں حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
گوادر میں دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
سیکیورٹی فورسز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کی کوشش ناکام بنا دی۔
دہشت گردوں نے دیسی ساختہ بم مارکیٹ کے علاقے میں چھپایا تھا۔
موثر کارروائی سے محرم میں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے دہشت گردی کے عزائم ناکام بنائے گئے۔
اور سیکورٹی فورسز نے آنے والے دنوں میں خاتمہ آپریشن مکمل کیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں