ایف بی آر میں اصلاحات اور مکمل ڈیجیٹلائزیشن ہماری معاشی بقا کا مسئلہ ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات اور مکمل ڈیجیٹلائزیشن ہماری معاشی بقا کا مسئلہ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان کسٹمز اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مزید پڑھیں