وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک میں مقیم افغان مہاجرین کی قسمت کا فیصلہ کیا جائے گا

ملک میں مقیم افغان مہاجرین کی قسمت کا فیصلہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ افغان شہری جن کے پاس رجسٹریشن کارڈ (پی او آر) کا ثبوت ہے انہیں ریلیف مل سکتا ہے۔ گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں