پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین پر حکومتی حق ختم، وزیراعظم کا فیصلہ

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا انتظام کرنے کے لیے اہم اجلاس

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کی ذمہ داری سے جان چھڑانے کا فیصلہ
وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا حکومتی حق ختم کرنے کی ہدایت کردی۔
شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر پیٹرولیم نے اہم اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو مرحلہ وار قیمتیں طے کرنے کا اختیار دینے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی کنٹرول کرنے کا خاکہ وزیراعظم کو پیش کیا جائے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں