پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے رؤف حسن کو گرفتار کیا: تفصیلات

تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان رؤف حسن کو گرفتار کر لیا گیا۔
اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو گرفتار کر لیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آج پی ٹی آئی سیکریٹریٹ پر چھاپہ مارا۔
یہ چھاپہ پی ٹی آئی انٹرنیشنل سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کے قتل کی اطلاع پر کیا گیا۔
پولیس نے پی ٹی آئی کے انفارمیشن سیکریٹری رؤف حسن کو گرفتار کرلیا۔
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
تاہم تحریک انصاف کے صدر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مجھے گرفتار نہیں کیا گیا۔
میں رؤف حسن کے ساتھ پولیس لائن گیا اور بتایا کہ پولیس مجھے کسی ایف آئی آر میں نہیں ڈھونڈ رہی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں