شہباز شریف نے اجلاس طلب کیا: پی ٹی آئی پر پابندی کے مسائل پر بحث
پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر غور کے لیے کابینہ کا اجلاس طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم سیاسی صورتحال پر اتحادی جماعتوں کے وزراء کو اعتماد میں لیں گے۔
اجلاس میں مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل۔
پی ٹی آئی پر پابندی اور آرٹیکل 6 کے فیصلوں پر غور کیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم قومی امور پر غور کیا جائے گا، وفاقی کابینہ ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لے گی۔
وزیراعظم سیاسی صورتحال پر اتحادی جماعتوں کے وزراء کو اعتماد میں لیں گے۔
وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا کہ حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے اور عمران خان، عارف علوی اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں