پولیس نے انیلہ ریاض کو طاہر انجم پر تشدد کے کیس میں گرفتار کر لیا
طاہر انجم پر تشدد کے مقدمے میں پولیس نے انیلہ ریاض کو گرفتار کر لیا ہے۔
پنجاب اسمبلی کے سامنے سٹیج اداکار طاہر انجم پر تشدد کے کیس میں پولیس نے انیلہ ریاض کو گرفتار کر لیا۔
پولیس نے طاہر انجم کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تشدد میں ملوث انیلہ ریاض کو گرفتار کر لیا۔
انیلہ ریاض اور اس کے نامعلوم ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق گذشتہ روز پنجاب اسمبلی کے باہر پی ٹی آئی بھوک ہڑتالی کیمپ کے سامنے گزرتے ہوئے اسٹیج اداکار طاہر انجم پرتشدد کیا گیا تھا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں