یوم عاشورہ پر سب نے مل کر کام کیا: مریم نواز شریف کی انتظامات اور سیکیورٹی پر اطمینان

مریم نواز شریف کا بیان: یوم عاشورہ پر سب نے مل کر کام کیا، بہترین سیکیورٹی انتظامات پر مبارکباد

یوم عاشورہ پر سب نے مل کر کام کیا، مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انتظامات اور سکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
جبکہ یوم عاشور پر وزیر اعظم مریم نواز شریف کے لیے بہترین سکیورٹی انتظامات پر آئی جی اور پولیس کی پوری ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
پنجاب میں پہلی بار حکومت کی طرف سے عزاداروں کے لیے نیاز اور سبیل کا اہتمام کرنے پر کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، انتظامیہ، پولیس اور دیگر تمام اداروں کو مبارکباد۔
مریم نواز شریف نے کہا کہ یوم عاشور پر ڈویژنوں اور اضلاع میں سیکیورٹی کی نگرانی کرنے والے وزراء قابل تعریف ہیں۔
انہیں اپنی ٹیم پر فخر ہے، سب نے مل کر کام کیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں