اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو دو ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو دو ہفتے کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کا نام دو ہفتوں کے لیے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی
ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت سے جواب داخل کرنے کے لیے مہلت طلب کی۔