حکومت پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی درخواست کرے گی
وفاقی حکومت نے کچھ نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئےپی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا
، وہ فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے جا رہے ہیں۔
عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کرنا ہمارا حق ہے، اپنے حقوق سے محروم خواتین کو لگتا ہے کہ نظرثانی کی اپیل دائر کی جائے۔
عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت تحریک انصاف پر پابندی لگانے جا رہی ہے،
حکومت پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی درخواست کرے گی،
بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق صدر عارف علوی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کیخلاف آرٹیکل 6لگانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے،
آرٹیکل 6لگانے کاریفرنس سپریم کورٹ میں بھیجا جائےگا۔