“خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس میں اہم پیش رفت: ماسٹر مائنڈ اور ساتھی گرفتار”

“ہنی ٹریپ میں پھنسے خلیل الرحمان قمر کا کیس: ماسٹر مائنڈ اور ساتھی کی گرفتاری”

خلیل الرحمان قمر کا ہنی ٹریپ کیس؛ ماسٹر مائنڈ گرفتار
ہنی ٹریپ میں پھنس کر تاوان کا مطالبہ کرنے والے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ کے ماسٹر مائنڈ کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ایک گروہ کا مرکزی کردار ہے جس میں خواتین سمیت 12 افراد شامل ہیں۔
ملزم نےاعتراف کیاکہ خلیل الرحمان قمرسکرپٹ کیلئےنہیں،غلط ارادےسےخاتون کے گھر گئے۔
خلیل الرحمان قمر نےنازیباویڈیوزکیوجہ سے اغواکاواویلا کیا۔
پولیس کاکہنا ہےکہ دونوں ملزمان سےمزید تفتیش جاری ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں