شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ: جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ

جوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی نے شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔
مروت کے مقدمے کا چالان عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔
شیر افضل مروت کے بیرون ملک جانے کے بعد وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نے شیر افضل مروت کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد رکن قومی اسمبلی کے ناقابل ضمانت ورنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔
شیر افضل مروت پر ٹھلیاں موٹر وے کے قریب پلاٹ پر بغیر منظوری تعمیرات کا الزام ہے۔
تھانہ نصیر آباد میں 2019 میں شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں