فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام کی غیر اعلانیہ بندش پاکستان میں

انٹرنیٹ سروس کی غیر اعلانیہ بندش پاکستان میں: حقیقت اور اثرات

پاکستان میں ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام کی غیر اعلانیہ بندش
پاکستان میں ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام کی غیر اعلانیہ بندش ۔
انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں نے بھی صارفین کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا ہے۔
انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ فیس بک اور انسٹاگرام کے صارفین کو سروس میں خلل کا سامنا ہے۔
گزشتہ کچھ دنوں سے صارفین کو متعلقہ پلیٹ فارمز استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے ۔
اور یہ صورتحال ایکس پر پابندی کے مترادف ہے۔
انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو بھی خط لکھا ہے۔
جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ گیٹ وے سے سروس ختم کرنے کی وجہ بتائی جائے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں