پیرو میں 22 سال قبل لاپتہ ہونے والے امریکی کوہ پیما کی منجمد لاش برآمد غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی کوہ پیما 22 سال قبل پیرو میں برفانی چوٹی کو سر کرتے ہوئے لاپتہ ہو گیا تھا
جس کے بعد موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث برف پگھل گئی تھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرو میں ایک کوہ پیما کی منجمد لاش برآمد ہوئی تھی۔
ولیم اسٹومپفیل اور ان کی ٹیم جون 2002 میں برفانی چوٹی پر چڑھتے ہوئے برفانی تودے کی زد میں آگئی تھی
جس کے بعد ان کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا جو ناکام رہا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لاپتہ امریکی کوہ پیما کی عمر اس وقت 59 سال تھی
اور یہ حادثہ اس کے ساتھ 22 ہزار فٹ کی بلندی پر پیش آیا تاہم وہ دب گیا۔