“مفتاح اسماعیل نے کہا: کے الیکٹرک کے ریٹ درست کریں، بجلی مفت نہ دیں”

“کے الیکٹرک کے ریٹ درست کریں: مفتاح اسماعیل کی احتجاجی مظاہرے میں بات”

ن لیگ 300 یونٹ مفت دینا چاہتی تھی، بجلی مفت نہ دیں بلکہ ریٹ درست کریں، مفتا اسماعیل
عوامی پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس کے باہر احتجاجی مظاہرے میں کہا کہ مسلم لیگ ن نے300 فری یونٹ دینےکاکہاتھا۔
بجلی مفت میں نہ دیں بلکہ اس کا صحیح استعمال کریں۔
کراچی میں عوام پاکستان پارٹی(اے پی پی) کاکےالیکٹرک ہیڈآفس کےباہراحتجاجی مظاہرہ، عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنما ءمفتاح اسماعیل نے مظاہرین سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم سےگزارش ہےبل کم کردیں، کےالیکٹرک اووربلنگ ختم کردیں۔
اے پی پی رہنما نے کے الیکٹرک کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کےالیکٹرک اب پھر نیپرا کے پاس جا کر کہتی ہے ریٹ بڑھادیں۔
199یونٹ کا بل201 یونٹ کا بل کیوں لگاتےہو، لوڈ شیڈنگ سے بل کم کیوں نہیں ہوتا ہے، اگر12گھنٹےلوڈشیڈنگ ہوتی ہےتوبل کم ہونا چاہیے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں