آئی سی سی پر قبضے کی بھارت کی سازش بے نقاب: آسٹریلوی اخبار کا انکشاف

بھارت کی آئی سی سی پر قبضے کی سازش: جے شاہ کی چیئرمین شپ کی دوڑ

’آئی سی سی پر قبضے کی بھارت کی سازش بے نقاب‘
آسٹریلیا کے ایک اخبار نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پر قبضہ کرنے کی بھارت کی سازش کا انکشاف کیا ہے۔
آسٹریلوی اخبار کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے آئی سی سی کے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے لیے موجودہ چیئرمین گریگ بارکلے کو مستعفی ہونے پر مجبور کردیا۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جئے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے صدر بنیں گے۔
آئی سی سی کے موجودہ صدر گریگ بارکلے نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو آگاہ کردیا ہے کہ وہ مدت ختم ہونے کے بعد عہدے میں دلچسپی نہیں رکھتے وہ نومبر تک عہدے پر رہیں گے۔
اس فیصلے کا اثر پاکستان میں شیڈول چیمپینز ٹرافی پر بھی پڑسکتا ہے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔
اور امکان ہے کہ وہ آئی سی سی کے اگلے چیئرمین منتخب ہوسکتے ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں