آئی پی پیز اور تعلیمی اسکیموں پر حافظ نعیم الرحمن کی تنقید
آئی پی پی پاکستان کی دشمن ہے، زندہ رہے گی، حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آئی پی پیز عوام اور پاکستان دونوں کے دشمن ہیں۔
معاہدے پر عملدرآمد نہ ہوا تو 42 دن بعد تمام سڑکیں اسلام آباد کی طرف جائیں گی۔
اور پھر ہم اپنے مطالبات لے کر واپس آئیں گے، اسکولوں کو این جی اوز کے حوالے کرنا تعلیم کو بیچنے کے مترادف ہے۔
پنجاب حکومت تعلیم دشمن اسکیم سے گریز کرے۔
لاہور میں جماعت اسلامی کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ معیاری تعلیم ہر بچے کا حق ہے جامعات کوتباہ نہ کریں۔
معیاری تعلیم کاحق ہم چھین کے لیں گے، جماعت اسلامی کی حق دوعوام تحریک کا مطلب عوامی حکمرانی ہے۔
ماوں، بہنوں اور بیٹیوں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے، جہالت کو لوگ اپنی تقدیرسمجھتے ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں