“ہوٹل کی چھت پر ہیلی کاپٹر کا گرنا: آسٹریلیا میں دھماکہ اور آگ”
آسٹریلیا میں ایک ہیلی کاپٹر ہوٹل کی چھت پر گر کر تباہ ہو گیا۔
آسٹریلیا میں ہیلی کاپٹر ہوٹل کی چھت پر گر کر تباہ ہوگیا۔
واقعہ شمالی آسٹریلیا کے سیاحتی شہر کیرنز میں پیش آیا۔
پولیس کے مطابق جہاں ہیلی کاپٹر گرا وہاں زوردار دھماکہ ہوا اور ہوٹل کی چھت کو آگ لگ گئی۔
حادثے کے بعد پائلٹ موقع پر ہی دم توڑ گیا جب کہ ہوٹل میں موجود دو افراد زخمی ہو گئے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں