“اسد عمر کو کمرہ عدالت میں دل کی تکلیف، اسپتال منتقل”

“اسد عمر کی کمرہ عدالت میں دل کی تکلیف، فوری اسپتال منتقل”

اسد عمر کو کمرہ عدالت میں دل کی تکلیف ہوئی، ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔
پی ٹی آئی کے سابق رہنما اسد عمر کو دل کی تکلیف کے باعث کمرہ عدالت سے اسپتال لے جایا گیا۔
اسد عمر ابھی لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے لیے پہنچے تھے کہ سینے میں تکلیف کے باعث اسد عمر کو عدالت سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا گیا۔
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہےکہ ڈاکٹرزکی ٹیم اسدعمرکاچیک اپ کررہی ہے۔
ابتدائی ٹیسٹ کیے جارہےہیں،انکے بلڈسیمپل بھی لیےگئےہیں۔
وکیل کاکہناتھا کہ اسدعمر کوکمرہ عدالت میں دل میں تکلیف ہوئی۔
زین قریشی اسد عمر کو لے کر پی آئی سی روانہ ہوئے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں