“اسرائیلی خفیہ ایجنسی کا سربراہ مستعفی: حماس حملے کی ناکامی کا ذمہ دار”

“حماس حملے کے بعد اسرائیلی خفیہ ایجنسی کا سربراہ مستعفی، نیا سربراہ مقرر”

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کا سربراہ مستعفی
.7 اکتوبر 2023 کو حماس کا حملہ روکنے میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کا سربراہ مستعفی ہوگیا۔
مستعفی میجرجنرل اہرن ہالیوا نے 7 اکتوبر 2023 کے واقعات کی ریاستی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے نئے سربراہ میجرجنرل شیلومی نے حماس کے پاس اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کو اپنی ترجیح قرار دیدیا۔
اسرائیلی فوج میں یہ تبدیلیاں ایسے وقت آئی ہیں جب اسرائیل پر ایران کے حملے کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔
اور مشرق وسطی میں صورتحال سے نمٹنے کیلئے امریکی طیارہ بردار یو ایس ایس ابراہم لنکن مشرق وسطی پہنچ گیا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں