اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات: نئی تاخیر اور بل پر دستخط

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی نئی صورتحال: صدر مملکت کے دستخط

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ُرک گئے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر رک گئے۔
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ناممکن ہوگیا۔
، صدر مملکت آصف زرداری نے اسلام آباد لوکل باڈیز ترمیمی بل پر دستخط کردئیے۔
موجود شیڈول کے مطابق آج بھی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کا عمل جاری رہے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں