“پاکستانی زائرین کی بس کے ایران میں حادثے پر وزارت خارجہ کا فوری ردعمل: کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم”
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، وزارت خارجہ نے کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم کر دیا
وزارت خارجہ نے ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کے اہل خانہ کیلئے کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم کر دیاہے ۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی زائرین کے اہلخانہ کی معاونت کیلئے ٹیلی فون نمبرز جاری کر دیئے گئے ہیں۔
،زائرین کے اہلخانہ فون نمبر0519207887 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
، کراچی میں رابطہ دفتر کے تین افسران کے نمبرز پر بھی رابطہ ہوسکتاہے ،۔
جن میں شکیل احمد 03009310095، شعیب حسین 03327556633 اور مظہر علی03138957541 شامل ہیں ۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں