“گرمیوں میں اے سی کے لیے سولر پینلز: کتنے پینلز کافی ہیں؟”
اے سی چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز کی ضرورت ہے؟
گرمیوں میں درجہ حرارت تیزی سے بڑھنے سے شہروں میں گرمی اور نمی کا احساس اور بھی بڑھ جاتا ہے۔
ایسا گرم موسم انسانی صحت کے لیے بہت نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔
خاص طور پر مریضوں اور بزرگوں کے لیے یہ موسم تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے۔
شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے والے سولر پینلز کی قیمتوں میں حال ہی میں کافی کمی ہوئی ہے۔
شہری علاقوں میں یہ سولر پینلز چھتوں پر یا بالکونیوں میں نصب کیے جاتے ہیں۔
ایک چھوٹا ایئر کنڈیشننگ سسٹم چلانے کے لیے بالکونی پر نصب پاور اسٹیشن میں چار پینلز (1600 ووٹ) لگائے جا سکتے ہیں۔
جن کی قیمت تقریباً ایک ہزار یورو تک ہو سکتی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں