بلاول بھٹو اور وزیراعظم کی ملاقات: پنجاب میں معاہدے اور دوہری پالیسیوں پر گفتگو
پالیسیوں پر تشویش، بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات
بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے اور حکومتی پالیسیوں پر پیپلز پارٹی کے تحفظات سے آگاہ کریں گے۔
ملاقات میں مسلم لیگ (ن) کی دوہری پالیسیوں پر بھی غور کیا جائے گا۔
بلاول بھٹو پنجاب میں تحریری معاہدے پر عمل درآمد نہ ہونے پر بھی تحفظات کا اظہار کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وفاق سندھ کے ساتھ بجلی کے معاملے پر بات چیت کرے تو طویل المدتی حل نکل سکتا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں