بل گیٹس فاؤنڈیشن کی غیر معمولی حمایت: وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان
بل گیٹس فاؤنڈیشن کی غیر معمولی حمایت کے لیے آپ کا شکریہ‘وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غیر معمولی تعاون پر بل گیٹس فاؤنڈیشن کے شکر گزار ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چینی وفد میں 150 تاجر شامل ہیں۔
نمائش میں چینی سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد کی شرکت کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔
چین اور پاکستان دوستی کے مضبوط بندھن میں بندھے ہوئے ہیں، چین پاکستان تعلقات کو مضبوط تجارتی تعلقات میں تبدیل کرنا ہے۔
ہم ایک ہزار زرعی گریجویٹس کو ریفریشر کورسز کیلئے چین بھیج رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت زراعت پر مبنی ہے، ملک کی آبادی کا 60 فیصد دیہات پر مشتمل ہے۔
گزشتہ مالی سال میں زرعی برآمدات 3 ارب ڈالرز رہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ زرعی برآمدات 7 ارب ڈالر تک لے جائیں گے۔
پاکستان چین کے تجربے سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں