بھارت شیخ حسینہ واجد کو پناہ دینے کے لیے تیار، کیا واقعی ایسا ہوگا؟
بھارت شیخ حسینہ واجد کو پناہ دینے کو تیار ہے، بھارتی میڈیا!
بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بھارت شیخ حسینہ واجد کو پناہ دینے کے لیے تیار ہے۔
حسینہ واجد کا ہیلی کاپٹر بھارتی علاقے اگرتلہ میں اترا، اس سے قبل ایک بھارتی صحافی کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ حسینہ واجد کو بھارت نے پناہ دی ہے۔
سابق وزیراعظم شیخ کو پناہ دی اور واجد کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی۔
صحافی نےدعوی کیاکہ بھارت نےشیخ حسینہ واجد کو پناہ دینے سےانکار کردیا ہے، جس کے بعد انکا بیلا روس جانے کا امکان ہے۔
دوسری جانب بنگلادیشی آرمی چیف نےملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان کرتے ہوئےکہا ہےکہ آج رات تک سیاسی بحران کا حل تلاش کر لیں گے۔
ملک میں کرفیو یا کسی ہنگامی صورتحال کی ضرورت نہیں۔
طلبا سے درخواست ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور گھروں کو واپس چلے جائیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں