“بنگلہ دیش کے بعد بھارت کی اگلی باری: بی جے پی اور عوامی لیگ کا موازنہ”
بنگلہ دیش کے بعد بھارت کی اگلی باری؟
بنگلہ دیش کے عوام نے نہ صرف غیر جمہوری قوتوں کو مسترد کیا ۔
بلکہ نوجوانوں کے ساتھ مل کر لڑ کر شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔
پڑوسی ممالک میں ان کی 16 سالہ دہشت گردی کا خاتمہ بالخصوص بھارت کو تشویش ہے۔
مودی سرکار اورحسینہ واجدکی سیاست میں انتہادرجےکی مماثلت پائی جاتی ہے۔
مودی کی بی جے پی اور حسینہ واجدکی عوامی لیگ سیاسی پارٹیوں کے لبادے میں غنڈاگردی کی منظم تنظیمیں ہیں۔
بی جے پی بھی عوامی لیگ کی طرح معاشرتی تشدد، ناانصافی اور انتقامی سیاست جیسے اوچھے ہتھکنڈے اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے استعمال کرتی ہے۔
بی جے پی اورعوامی لیگ نے بھارت اور بنگلہ دیش میں آزادئ اظہارِ رائے اور آزادئ صحافت جیسے بنیادی اُصول سلب کر رکھے ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں