بھارت کی پاکستان کے خلاف سازش: بلوچستان پر نئے حملے کی تیاری
بھارت کی پاکستان کے خلاف ایک اور سازش بے نقاب
قیام پاکستان سے لے کر آج تک بھارت مسلسل پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے،۔
لیکن ہماری سیکیورٹی فورسز پاکستان کو پڑوسی ملک کی انارکی سوچ سے بچانے کے لیے ہر لمحہ چوکس اور متحرک رہتی ہیں۔
بھارت جانتا ہے کہ پاکستان کہ وہ قوتیں کبھی بھی زندہ نہیں رہ سکتیں، دیکھو۔
بھارت جدید ترین ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے جھوٹے اور من گھڑت پروپیگنڈے کا سہارا لے رہا ہے۔۰
بدقسمتی سے پاکستان کے اندر کچھ ملک دشمن عناصر موجود ہیں، جن کو استعمال کر کے بھارت پہلے آگ لگاتا ہے۔
پھر اپنے پروپیگنڈے کی مدد سے اس آگ کو بجھاتا ہے۔
پاکستان کے ازلی دشمن بھارت نے ایک بار پھر اپنی اصلیت دکھانا شروع کر دی، اس بار نشانے پر بلوچستان کو رکھا گیا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں